سورة الأنبياء - آیت 112
قَالَ رَبِّ احْكُم بِالْحَقِّ ۗ وَرَبُّنَا الرَّحْمَٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(آخر کار) پیغمبر نے کہا : ''اے میرے پروردگار! حق کے ساتھ فیصلہ کردے۔ اور لوگو! جو کچھ تم بیان کرتے ہو اس کے مقابلہ میں ہمارا پروردگار رحمن ہی ہے جس سے مدد [٩٩] طلب کی جاسکتی ہے''
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔