سورة ھود - آیت 33
قَالَ إِنَّمَا يَأْتِيكُم بِهِ اللَّهُ إِن شَاءَ وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نوح نے کہا'': وہ تو اللہ [٤٠] ہی لائے گا، اگر اس نے چاہا اور (پھر) تم اسے بے بس نہ کرسکو گے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔