سورة الانفال - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ یہ مدنی سورت ہے۔جہاد کے سلسلے میں پیش آنے والی خاص مشکل کے حوالے سے ہے ۔اس میں جہاد کے آداب ہیں جہاد ایمان کے بغیر ممکن نہیں، مال غنیمت کے حوالے سے بہت سے معاملات کو لوگوں کے لیے اسے کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ اس میں جہاد کی اہمیت، مسائل کا تذکرہ ہے۔