سورة النسآء - آیت 166

لَّٰكِنِ اللَّهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنزَلَ إِلَيْكَ ۖ أَنزَلَهُ بِعِلْمِهِ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلکہ اللہ تو یہ گواہی دیتا ہے کہ اس نے جو کچھ آپ کی طرف اتارا ہے اپنے علم کی بنا [٢٢٠] پر اتارا ہے اور فرشتے بھی یہی [٢٢١] گواہی دیتے ہیں اگرچہ اللہ کی گواہی ہی بہت کافی ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔