سورة الہب - آیت 5
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس کی گردن میں مضبوط [٥] بٹی ہوئی رسی ہوگی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔