سورة الكافرون - آیت 3

وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے [٢] ہو جس کی میں عبادت کرتاہوں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔