سورة الهمزة - آیت 8

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ ان پر ہر طرف سے بند کردی [٧] جائے گی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔