سورة الهمزة - آیت 4
كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہرگز نہیں وہ یقینا چکنا چور کردینے والی میں پھینک دیا [٤] جائے گا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔