سورة الضحى - آیت 11

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور آپ پر آپ کے پروردگار نے جو انعام کیا ہے اسے بیان [١٠] کیا کیجیے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔