سورة الفجر - آیت 8
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ممالک [٧] میں پیدا نہیں کی گئی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔