سورة الفجر - آیت 3

وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جفت [٣] اور طاق کی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔