سورة الأعلى - آیت 13
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر اس میں [٩] نہ مرے گا نہ جیے گا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔