سورة البروج - آیت 14
وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور وہ بڑا بخشنے والا ہے، محبت [٩] کرنے والا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٢) آیت ١٤ میں، اللہ تعالیٰ بخشنے والا ہے، فرماکر امید دلائی ہے کہ مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھانے والے لوگ اگر ظلم سے تائب ہوجائیں تو اللہ تعالیٰ کے دامن رحمت میں جگہ پاسکتے ہیں۔