سورة المطففين - آیت 6

يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب سب لوگ اپنے پروردگار کے حضور کھڑے ہوں گے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٢) آیت ٥ میں یوم قیامت کو یوم عظیم فرمایا ہے اس لیے کہ اس روز تمام لوگ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں حاضر ہوں گے اور ان کے متعلق عذاب وثواب کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔