سورة النازعات - آیت 44
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس کا علم تو آپ کے پروردگار پر ختم [٢٨] ہوتا ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔