سورة النازعات - آیت 7

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس کے بعد زلزلے کا ایک اور [٧] جھٹکا آپڑے گا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔