سورة النبأ - آیت 14

وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور نچڑنے والے بادلوں سے لگاتار بارش برسائی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔