سورة النبأ - آیت 6

أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا ہم نے زمین [٤] کو ایک گہوارہ نہیں بنایا ؟

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔