سورة المرسلات - آیت 29

انطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

چلو اسی (دوزخ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٣)۔ نیک اور بدکار لوگوں کا انجام کیا ہوگا؟ اس سلسلہ میں آیت بالا میں جنت اور دوزخ کا منظر پیش کیا ہے۔