سورة القيامة - آیت 21

وَتَذَرُونَ الْآخِرَةَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور آخرت کو چھوڑ دیتے [١٣] ہو

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔