سورة المجادلة - آیت 19
اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ ۚ أُولَٰئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ ۚ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شیطان ان پر مسلط [٢٢] ہوگیا ہے جس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے۔ یہی لوگ شیطان کی پارٹی [٢٣] ہے۔ سن لو! شیطان کی پارٹی کے لوگ ہی خسارہ [٢٤] اٹھانے والے ہیں۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔