سورة الحديد - آیت 11
مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ وَلَهُ أَجْرٌ كَرِيمٌ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض [١٦] جسے وہ اس کے لئے دوگنا بڑھا دے اور اسے عمدہ اجر [١٧] عطا کرے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔