سورة الرحمن - آیت 45

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔