سورة الطور - آیت 5
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اونچی [٤] چھت کی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔