سورة الذاريات - آیت 3

فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر ان [٢] کی جو آہستہ آہستہ چلتی ہیں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔