سورة ق - آیت 33
مَّنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جو رحمن سے بن دیکھے [٣٩] ڈرتا رہا اور رجوع کرنے والا دل [٤٠] لے کر حاضر ہوا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔