سورة الفتح - آیت 8
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(اے نبی!) ہم نے آپ کو شہادت دینے والا، بشارت [٨] دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔