سورة فصلت - آیت 36
وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اگر کسی وقت آپ کو کوئی شیطانی وسوسہ [٤٤] آنے لگے تو اللہ کی پناہ [٤٥] مانگیے۔ وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔