سورة غافر - آیت 51
إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم یقینا اپنے رسولوں کی اور ان لوگوں کی جو ایمان لائے دنیا کی زندگی میں [٦٧] بھی مدد کرتے ہیں اور اس دن بھی کریں گے جب گواہ کھڑے [٦٨] ہوں گے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔