سورة الزمر - آیت 56

أَن تَقُولَ نَفْسٌ يَا حَسْرَتَا عَلَىٰ مَا فَرَّطتُ فِي جَنبِ اللَّهِ وَإِن كُنتُ لَمِنَ السَّاخِرِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(کہیں ایسا نہ ہو کہ اس وقت) کوئی کہنے لگے : ''افسوس میری اس کوتاہی پر جو میں [٧٤] اللہ کے حق میں کرتا رہا اور میں تو مذاق اڑانے والوں میں سے تھا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔