سورة الصافات - آیت 45
يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ان کے لئے شراب خالص کے جام [٢٤] کا دور چلے گا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔