سورة الصافات - آیت 23
مِن دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر انہیں جہنم کی راہ پر چلا دو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) ومایعبدون من دون اللہ، سے مراد اصنام وشیاطین وغیرہ ہیں، نیز فرشتے، انبیاء اور صالحین جن کی لوگ پوجا کرتے ہیں اس سے مستثنی نہیں۔