سورة يس - آیت 58

سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

مہربان پروردگار فرمائے گا (تم پر) سلامتی [٥٣] ہو۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔