سورة يس - آیت 20

وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس وقت شہر کے پرلے کنارے سے ایک شخص دوڑتا [٢٢] ہوا آیا اور کہنے لگا :''میری قوم کے لوگو! ان رسولوں کی پیروی اختیار کرلو

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔