سورة العنكبوت - آیت 30

قَالَ رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

لوط نے دعا کی : ''پروردگار! ان مفسد لوگوں کے مقابلہ میں میری مدد [٤٧] فرما''

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔