سورة الشعراء - آیت 17

أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اور اس لئے آئے ہیں کہ) تو بنی اسرائیل کو (آزاد کرکے) ہمارے ساتھ روانہ [١٢] کردے''

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔