سورة المؤمنون - آیت 111

إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

آج میں نے انھیں ان کے صبر کا بدلہ [١٠٤] دے دیا ہے۔ بلاشبہ وہی کامیاب رہے ہیں''

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔