سورة الأنبياء - آیت 85
وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اسمٰعیل، ادریس اور ذوالکفل [٧٦] کو بھی نعمت دی تھی اور یہ سب بڑے صابر تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔