سورة الأنبياء - آیت 32
وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَّحْفُوظًا ۖ وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا۔ پھر بھی یہ لوگ اللہ کی نشانیوں کی طرف توجہ [٣٠] نہیں کرتے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔