سورة الأنبياء - آیت 11
وَكَمْ قَصَمْنَا مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کتنی ہی ایسی بستیاں ہیں جن کے رہنے والےظالم تھے تو انھیں ہم نے پیس کے رکھ دیا اور ان کے بعد دوسرے لوگ [١١] پیدا کردیئے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔