سورة طه - آیت 116
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ [٨٤] کرو تو ابلیس کے سوا سب نے اسے سجدہ کیا مگر اس نے حکم نہ مانا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔