سورة طه - آیت 59

قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَن يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

موسیٰ نے جواب دیا : ''اچھا یہ وعدہ [٤١] عید کا دن ہے اور لوگ چاشت کے وقت جمع ہوں''

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔