سورة طه - آیت 13
وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور میں نے تمہیں (نبوت کے لئے) چن لیا ہے لہٰذا ا جو وحی کی جاتی ہے اسے غور سے [١٠] سنو
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔