سورة مريم - آیت 91

أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس بات پر انہوں نے رحمٰن کے لئے اولاد کا [٧٩] دعویٰ کیا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔