سورة مريم - آیت 13
وَحَنَانًا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَاةً ۖ وَكَانَ تَقِيًّا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نے اسے اپنی مہربانی سے [١٤] نرم دل اور پاک سیرت بنایا اور وہ فی الواقع پرہیزگار تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔