سورة مريم - آیت 3

إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب زکریا نے اپنے پروردگار کو چپکے [٤] چپکے پکارا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔