سورة الكهف - آیت 85
فَأَتْبَعَ سَبَبًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چنانچہ وہ ایک راہ (مہم) پر چل کھڑا ہوا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔