سورة البقرة - آیت 10
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ایسے لوگوں کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اور زیادہ [١٤] بڑھا دیا۔ اور جو وہ جھوٹ بک [١٥] رہے ہیں اس کے عوض ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔