سورة ھود - آیت 95
كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جیسے وہ وہاں کبھی آباد ہی نہ ہوئے تھے۔ دیکھو! اہل مدین پر بھی ایسے ہی پھٹکار پڑی جیسے قوم ثمود پر پڑی تھی
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔