سورة ھود - آیت 6
وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا ۚ كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
زمین میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمے [٨] نہ ہو۔ وہ اس کی قرار گاہ کو بھی جانتا ہے اور دفن [٩] ہونے کی جگہ کو بھی۔ یہ سب کچھ واضح کتاب [١٠] (لوح محفوظ) میں لکھا ہوا موجود ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔